الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: چونکہ عموماً نکاح نفاس سے پاک ہونے کے بعد ہی کیا جاتا ہے‘ نیز نکاح کے مکمل فوائد...
اردو حاشہ:
چونکہ عموماً نکاح نفاس سے پاک ہونے کے بعد ہی کیا جاتا ہے‘ نیز نکاح کے مکمل فوائد اسی وقت حاصل ہوتے ہیں‘ اس لیے ایسے فرما د یا ورنہ یہ مطلب نہیں کہ نفاس میں نکاح ہی نہیں ہوسکتا۔ دوران نفاس میں نکاح سے کوئی چیز مانع نہیں ہے۔ عدت وضع حمل تھی جو ختم ہوچکی۔ تفصیلی روایت سے یہ بات واضح طور پر سمجھ میں آتی ہے۔ دیکھیے‘ حدیث: 3540‘ 3541۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3537