الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”جب تو نے بچہ نجا“ گویا وضع حمل (بچہ پیدا ہونے) سے عدت پوری ہوجاتی ہے لیکن چونکہ...
اردو حاشہ:
”جب تو نے بچہ نجا“ گویا وضع حمل (بچہ پیدا ہونے) سے عدت پوری ہوجاتی ہے لیکن چونکہ عموماً نفاس کی حالت میں نکاح نہیں کیا جاتا‘ اس لیے بعض روایات میں ہے کہ ”جب تو پاک ہوجائے…الخ“ ورنہ نفاس عدت میں شامل نہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3548