🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”اپنے اسی گھر میں ٹھہری رہ“ وہ گھر اگرچہ خاوند کی ملکیت نہیں تھا مگر اس کونکالا بھی...
اردو حاشہ:
”اپنے اسی گھر میں ٹھہری رہ“ وہ گھر اگرچہ خاوند کی ملکیت نہیں تھا مگر اس کونکالا بھی نہیں جا رہا تھا‘ البتہ اگر گھر سے نکال دیا جائے یا گھر گرپڑے یا خطرہ ہو تو عورت منقل ہوسکتی ہے۔ واللہ أعلم
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3560