الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: قسط اور اظفار خوشبو کی اقسام ہیں جو اس دور میں استعمال ہوتی تھیں۔ دوسری خوشبوؤں کا بھی...
اردو حاشہ:
قسط اور اظفار خوشبو کی اقسام ہیں جو اس دور میں استعمال ہوتی تھیں۔ دوسری خوشبوؤں کا بھی یہی حکم ہے۔ عدت کے دوران میں ان کا استعمال منع ہے‘ البتہ حیض کے اختتام پر جائز ہے۔ (تفصل کے لیے دیکھے‘ حدیث:3564)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3572