🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: طلاق سے رجوع صرف دو دفعہ ہی ممکن ہے‘ تیسری دفعہ طلاق دینے سے عورت حرام ہوجاتی ہے۔...
اردو حاشہ:
طلاق سے رجوع صرف دو دفعہ ہی ممکن ہے‘ تیسری دفعہ طلاق دینے سے عورت حرام ہوجاتی ہے۔ نہ رجوع نہ نکاح۔ یہ مسئلہ متفق علیہ ہے۔ جاہلیت کے رواج میں عورتو ں کے لیے بڑی مصیبت تھی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3584