🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ترجمہ باب اور...
� تشریح:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ترجمہ باب اور ان میں آمدہ احادیث سے ان لوگوں کی تردید کی ہے جو کہتے ہیں کہ عشاء کی نماز اگر جلدی ادا کی جائے تو اسے عشاء ہی کہیں گے اور اگر دیر سے ادا کی جائے تو اسے «عتمه» کہیں گے، گویا ان لوگوں نے دونوں روایتوں میں تطبیق دی ہے۔ اور ان پر رد اس طرح ہوا کہ ان احادیث میں دونوں حالتوں میں اسے عشاء ہی کہا گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 565