الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”نافرمانی کی ہے“ یعنی حیض کی حالت میں طلاق دے کر لیکن وہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ چونکہ...
اردو حاشہ:
”نافرمانی کی ہے“ یعنی حیض کی حالت میں طلاق دے کر لیکن وہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ چونکہ یہ تیسری طلاق ہے‘ لہٰذا ان میں ابدی جدائی ہوجائے گی۔
”نافرمانی کی ہے“ یعنی حیض کی حالت میں طلاق دے کر لیکن وہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ چونکہ یہ تیسری طلاق ہے‘ لہٰذا ان میں ابدی جدائی ہوجائے گی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3587