الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) قیامت کے دن اعمال اور ثواب دونوں کا وزن ہوگا۔ (2) اللہ کے راستے میں گھوڑے اور...
اردو حاشہ:
(1) قیامت کے دن اعمال اور ثواب دونوں کا وزن ہوگا۔
(2) اللہ کے راستے میں گھوڑے اور دیگر اشیاء کا وقف کرنا مستحب ہے۔
(3) اعمال کی قبولیت کےلیے ایمان شرط ہے، اس لیے کافروں کے اچھے عمل قیامت کے دن ان کےکسی کام نہیں آئیں گے۔ انہیں ان کا بدلہ دنیا میں دے دیا جاتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3612