الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: باب کا مقصود یہ ہے کہ مشترک چیز میں سے ایک آدمی کا حصہ وقف ہو سکتا ہے‘...
اردو حاشہ:
باب کا مقصود یہ ہے کہ مشترک چیز میں سے ایک آدمی کا حصہ وقف ہو سکتا ہے‘ خواہ ابھی الگ الگ حد بندی نہ کی گئی ہو۔ امام صاحب یہ سمجھتے ہیں کہ وہ سو حصے ابھی غیر متعین تھے۔ ان کی حد بندی نہں ہوئی تھی۔ ویسے یہ بات درست معلوم نہیں ہوتی کیونکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ تو اس زمین کی تعریف میں رطب اللسان تھے۔ اگر ابھی معین ہی نہ ہوئی تھی تو یہ تعریف کیسی؟ واللہ أعلم۔ خیر! یہ تو درست ہے کہ مشترکہ چیز میں وقف ہو سکتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3633