الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ بات یادرکھنے کی ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ وقف کے قائل نہیں ”کیونکہ اس میں وقف...
اردو حاشہ:
یہ بات یادرکھنے کی ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ وقف کے قائل نہیں ”کیونکہ اس میں وقف والی چیز بغیر مالک کے رہ جاتی ہے جو مناسب نہیں“ حالانکہ مالک کی کمی ناظم پوری کررہا ہے اور وہ چیز ملک کی خرابیوں‘ مثلاً: فروخت‘ ہبہ اور وراثت سے بھی محفوظ ہو جاتی ہے۔ البتہ امام صاحب مسجد کے لیے وقف سے استدلال کرتے ہوئے عام وقف کے بھی قائل ہو جاتے۔ احادیث کی مخالفت بھی نہ کرنی پڑتی۔ ولكن اللہ یفعل ما یشاء

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3635