🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”فائدہ نہ دے سکوں گا“ یعنی اگر تم مسلمان نہ ہوئے‘نیز اپنے اختیار سے تمہیں فائدہ نہیں پہنچا...
اردو حاشہ:
”فائدہ نہ دے سکوں گا“ یعنی اگر تم مسلمان نہ ہوئے‘نیز اپنے اختیار سے تمہیں فائدہ نہیں پہنچا سکوں گا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3676