🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : پچاس یا ساٹھ آیتیں دس منٹ میں پڑھی جا سکتی ہیں۔ اس حدیث سے یہ بھی ثابت...
� تشریح:
پچاس یا ساٹھ آیتیں دس منٹ میں پڑھی جا سکتی ہیں۔ اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ سحری دیر سے کھانا مسنون ہے۔ جو لوگ سویرے ہی سحری کھا لیتے ہیں وہ سنت کے خلاف کرتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 575