الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ اصولی اور جامع حدیث ہے جس کا تعلق شرعی امور سے بھی ہے اور دنیوی امور سے...
اردو حاشہ:
یہ اصولی اور جامع حدیث ہے جس کا تعلق شرعی امور سے بھی ہے اور دنیوی امور سے بھی۔ اگر شرعی امور سے اس کا تعلق ہو تو اس کے شرعی معنیٰ مراد ہوں گے‘ یعنی خلوص لوجہ اللہ۔ اور اگر اس کا تعلق امور دنیا سے ہو تو اس کے لغوی معنیٰ مراد ہوںگے‘ یعنی قصد وارادہ۔ قسم بھی دنیوی امور سے ہے‘ لہٰذا جس نیت سے قسم کھائی جائے گی‘ وہی نیت معتبر ہوگی۔ یا قسم کا مفہوم وہی معتبر ہوگا جو قسم کھانے والے کا مقصود تھا۔ (یہ حدیث اور اس کی تفصیلی بحث پیچھے گزر چکی ہے۔ دیکھیے‘ حدیث: 75)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3825