الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: کسی راویت میں صراحت نہیں کہ وہ نذر کیا تھی؟ بعض حضرات نے ایک روایت سے استنباط کیا...
اردو حاشہ:
کسی راویت میں صراحت نہیں کہ وہ نذر کیا تھی؟ بعض حضرات نے ایک روایت سے استنباط کیا ہے کہ وہ نذر غلام آزاد کرنے کی تھی مگر اس روایت میں بھی صراحت نہیں کہ نذر آزاد کرنے کی تھی۔ اس میں صرف غلام آزاد کرنے کا ذکر ہے۔ ممکن ہے وہ غلام نذر کے کفارے میں آزاد کیا گیا ہو‘ نہ کہ بطور نذر۔ بعض نے روزے کہا ہے۔ واللہ أعلم۔ بہر صورت اگر میت نذر پوری کرنے کی وصیت کرجائے تو نذر پوری کرنا ورثاء پر فرض ہوگا ورنہ مستحب۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3848