الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ نذر نیکی کی تھی‘ اس لیے آپ نے اسے پورا کرنے کا حکم فرمایا ورنہ کفر کے...
اردو حاشہ:
یہ نذر نیکی کی تھی‘ اس لیے آپ نے اسے پورا کرنے کا حکم فرمایا ورنہ کفر کے دوران میں احکام واجب نہیں ہوتے۔
یہ نذر نیکی کی تھی‘ اس لیے آپ نے اسے پورا کرنے کا حکم فرمایا ورنہ کفر کے دوران میں احکام واجب نہیں ہوتے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3851