الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مخاضرہ اور مخابرہ کی تفسیر درست نہیں بلکہ مخاضرہ سے روایت کچی کھیتی کا سودا ہے اور مخابرہ...
اردو حاشہ:
مخاضرہ اور مخابرہ کی تفسیر درست نہیں بلکہ مخاضرہ سے روایت کچی کھیتی کا سودا ہے اور مخابرہ سے مراد بٹائی پر زمین دینا ہے۔
مخاضرہ اور مخابرہ کی تفسیر درست نہیں بلکہ مخاضرہ سے روایت کچی کھیتی کا سودا ہے اور مخابرہ سے مراد بٹائی پر زمین دینا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3914