الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”اختلاف کیا گیاہے۔“ وہ اختلاف۔ واللہ أعلم۔ یہ ہے کہ حضرت نافع کے کئی شاگردوں نے اس...
اردو حاشہ:
(1) ”اختلاف کیا گیاہے۔“ وہ اختلاف۔ واللہ أعلم۔ یہ ہے کہ حضرت نافع کے کئی شاگردوں نے اس سے یہ روایت بیان کی‘ مثلاً: موسیٰ بن عقبہ‘ ابن عون‘ ایوب‘ کثیر بن فرقد‘ عبیداللہ بن عمر اور جویریہ بن اسماء وغیرہ۔ لیکن ان تمام شاگردوں میں سے کوئی تو اپنے استاد حضرت نافع سے یہی روایت بیان کرتے ہوئے ”عمومتہ“ کے الفاظ بیان کرتا ہے‘ اور کوئی ”بعض عمومتہ“ کے‘ جب کہ کوئی ان الفاظ کے بغیر ہی یہ روایت بیان کرتا ہے۔
(2) یہ صورتیں تو قطعاً منع ہیں کیونکہ ایسی شرائط صریح ظلم ہیں اور ان میں مزارع کا واضح طور پر نقصان ہے جسے شریعت جائز قرار نہیں دے سکتی تھی‘ البتہ زمین عام بٹائی پر دینا جائز ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3938