الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مطلب یہ ہے کہ جس طرح ایوب نے حضرت رافع رضی اللہ عنہ کے ”کسی چچا“ کا ذکر...
اردو حاشہ:
مطلب یہ ہے کہ جس طرح ایوب نے حضرت رافع رضی اللہ عنہ کے ”کسی چچا“ کا ذکر نہیں کیا اسی طرح اس کی موافقت کرتے ہوئے مذکورہ تین حضرات نے بھی چچا کا ذکر نہیں کیا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3942