الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) کرائے کی دوصورتیں ہیں: ایک زمین کی پیداوار کا حصہ‘ دوسری رقم۔ اگر زمین پیداوار کے حصے...
اردو حاشہ:
(1) کرائے کی دوصورتیں ہیں: ایک زمین کی پیداوار کا حصہ‘ دوسری رقم۔ اگر زمین پیداوار کے حصے کے عوض دی جائے تو اسے بٹائی کہتے ہیں اور اگر رقم کے عوض کاشت کے لیے دی جائے تو اسے ٹھیکہ کہتے ہیں۔ عربی زبان میں دونوں کو کراء کہتے ہیں۔
(2) بلاط، مسجد نبوی اور بازار کے درمیان ایک جگہ کا نام تھا اور جہاں لوگ اکٹھے ہوتے تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3943