الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: عمروبن دینار سے یہ حدیث بیان کرنے والے اس سے کئی ایک شاگرد ہیں‘ مثلاً: سفیان بن عینیہ‘...
اردو حاشہ:
عمروبن دینار سے یہ حدیث بیان کرنے والے اس سے کئی ایک شاگرد ہیں‘ مثلاً: سفیان بن عینیہ‘ ابن جریح‘ حماد بن زید اور محمد بن مسلم۔ کسی شاگرد نے حدیث بیان کرتے ہوئے عمرو بن دینار عن ابن عمر کہا ہے‘ کسی نے عمرو بن دینار عن جابر کہا ہے اور کسی نے دونوں حدیثوں کو ملادیا ہے۔ اور عمروبن دینار عن ابن عمرو جابر کہہ دیا ہے۔ واللہ اعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3947