الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مطلب یہ ہے کہ جس طرح سابقہ روایت میں ”حماد بن زید عن عمروبن دینار عن جابر بن...
اردو حاشہ:
مطلب یہ ہے کہ جس طرح سابقہ روایت میں ”حماد بن زید عن عمروبن دینار عن جابر بن عبداللہ“ ہے‘ اسی طرح اس روایت میں بھی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے بجائے حضرت جابر ہی مذکور ہے۔ الفاظ یہ ہیں: محمد بن مسلم عن عمرو بن دینار عن جابر۔ واللہ أعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3951