مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : چنانچہ ان کو آپ نے بعد عصر ادا فرمایا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں...
تشریح:
چنانچہ ان کو آپ نے بعد عصر ادا فرمایا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں ان کو ادا کرتے ہی رہے۔ اور یہ آپ کی خصوصیات میں سے ہے، امت کے لیے یہ منع ہے۔ مگر قسطلانی نے کہا کہ محدثین نے اس سے دلیل لی ہے کہ فوت شدہ نوافل کا عصر کے بعد پڑھنا بھی درست ہے۔ حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا بھی یہی رجحان معلوم ہوتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 590