الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: شرکت مفاوضہ میں دو شخص اپنے تمام مال اور فوائد ومنافع میں شریک ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کے...
اردو حاشہ:
شرکت مفاوضہ میں دو شخص اپنے تمام مال اور فوائد ومنافع میں شریک ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کے وکیل اور کفیل ہوتے ہیں حتیٰ کہ ایک کے قرض کا مطالبہ دوسرے سے کیا جاسکتا ہے‘ لہٰذا ایسی صورت میں جب ایک اپنی آزادی کی قیمت اپنے مالک سے طے کرے تو دوسرا بھی اس کے ساتھ تعاون اور حصہ داری کرے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3970