الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”سینہ کھول دیا ہے“ یعنی وہ دلائل کی بنا پر اس واضح نتیجے پر پہنچے ہیں اور...
اردو حاشہ:
(1) ”سینہ کھول دیا ہے“ یعنی وہ دلائل کی بنا پر اس واضح نتیجے پر پہنچے ہیں اور انہیں کوئی شک و شبہ نہیں۔
(2) اگر صرف زکاۃ ادا نہ کریں تو وہ باغیوں میں شمار ہوں گے اور ان سے قتال واجب ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 3980