الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ایسے کام سے بچو“ یعنی کسی کو اپنی یا کسی کی دنیا کی خاطر قتل نہ کرو ورنہ...
اردو حاشہ:
”ایسے کام سے بچو“ یعنی کسی کو اپنی یا کسی کی دنیا کی خاطر قتل نہ کرو ورنہ قیامت کو کوئی جواب نہ سوجھے گا اور قتل کی سزا برداشت کرنی پڑے گی، اور وہ ”فلاں“ وہاں کام نہ آئے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4003