الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: منسوخ کا مطلب وہ بھی ہو سکتا ہے جو اوپر بیان ہوا کہ سورہ فرقان والی آیت کفار...
اردو حاشہ:
منسوخ کا مطلب وہ بھی ہو سکتا ہے جو اوپر بیان ہوا کہ سورہ فرقان والی آیت کفار کے بارے میں ہے جو بعد میں مسلمان ہو جائیں اور یہ دوسری آیت مسلمان قاتل عمد کے بارے میں ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4006