🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: کبیرہ گناہوں کی تین قسمیں ہیں: (1) اکبر الکبائر، مثلاً: شرک یا کسی قطعی شرعی امر کا انکار۔...
اردو حاشہ:
کبیرہ گناہوں کی تین قسمیں ہیں:
(1) اکبر الکبائر، مثلاً: شرک یا کسی قطعی شرعی امر کا انکار۔
(2) جن سے حقوق العباد ضائع ہوتے ہیں، مثلاً: قتل۔
(3) حقوق اللہ میں خرابی، مثلاً: زنا اور شراب نوشی وغیرہ۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4015