🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : سورۃ مومنون میں یہ آیت ہے : «مستكبرين به سامرا تهجرون» یعنی تم ہماری آیتوں پر اکڑ...
تشریح:
سورۃ مومنون میں یہ آیت ہے: «مستكبرين به سامرا تهجرون» یعنی تم ہماری آیتوں پر اکڑ کے بے ہودہ بکواس کیا کرتے تھے۔ حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی یہ عادت ہے کہ حدیث میں کوئی لفظ قرآن شریف کا آ جائے تو اس کی تفسیر بھی ساتھ ہی بیان کر دیتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 599