الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصد یہ ہے کہ سعید عن قتادة عن عکرمة عن ابن عباس والی...
اردو حاشہ:
امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصد یہ ہے کہ سعید عن قتادة عن عکرمة عن ابن عباس والی محمد بن بشر کی روایت اگرچہ مرسل ہے لیکن یہ عباد بن عوام کی سعید عن قتادة عن عکرمة عن ابن عباس کی موصول روایت کے مقابلے میں زیادہ صحیح اور درست ہے، اس لیے کہ محمد بن بشر خود عباد بن عوام سے احفظ (زیادہ حافظ) ہے۔ عباد بن عوام بھی اگرچہ ثقہ راوی ہے لیکن اس کی سعید بن ابی عروبہ سے مروی روایت میں اضطراب ہوتا ہے۔ عباد بن عوام بھی اگرچہ ثقہ راوی ہے لیکن اس کی سعید بن ابی عروبہ سے مروی روایت میں اضطراب ہوتا ہے۔ عباد کی مذکورہ روایت موصولاً بھی صحیح ہے جیسا کہ دوسری صحیح اسانید سے موصولاً یہ روایت مروی ہے، تاہم امام احمد رحمہ اللہ کا قول یہی ہے کہ عباد، سعید بن ابی عروبہ سے مضطرب الحدیث ہے۔ و اللہ أعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4068