الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”میں تمہیں نہ پاؤں‘‘ یعنی قیامت کے دن کیونکہ اس وقت سب رازکھل جائیں گے اور امت کے...
اردو حاشہ:
”میں تمہیں نہ پاؤں“ یعنی قیامت کے دن کیونکہ اس وقت سب رازکھل جائیں گے اور امت کے اعمال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ظاہر ہو جائیں گے، یا جب تم مرنے کے بعد میرے پاس آؤ گے تو تمہاری یہ حالت نہیں ہونی چاہیے۔ یہ کلام ظاہراً تو اپنے آپ سے خطاب ہے مگر حقیقتاً مخاطب کو سمجھانا مقصود ہے کہ تمہاری یہ حالت نہیں ہونی چاہیے۔ و اللہ أعلم

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4137