الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: صحیح بات یہی ہے کہ نبیٔ اکرم ﷺ کا عمومی و خصوصی حصہ بھی خمس میں شامل ہے،...
اردو حاشہ:
صحیح بات یہی ہے کہ نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمومی و خصوصی حصہ بھی خمس میں شامل ہے، اگرچہ ظاہر الفاظ مال غنیمت اور مال فے کی تقسیم کے مسائل ان حصوں کو خمس سے الگ ظاہر کررہے ہیں۔ باقی روایات کا لحاظ رکھنا بھی ضروری ہے۔ (دیکھیے فوائد‘حدیث:4143،4144)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4151