الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وقت وقت کی بات ہے۔ کسی وقت ہجرت افضل ہے‘ کبھی جہاد اور کبھی کوئی اور کام۔ اسی...
اردو حاشہ:
وقت وقت کی بات ہے۔ کسی وقت ہجرت افضل ہے‘ کبھی جہاد اور کبھی کوئی اور کام۔ اسی طرح آدمی آدمی کا فرق ہوتا ہے۔ کسی آدمی کے لیے ہجرت افضل ہے‘ کسی کے لیے کوئی اور کام جیسے آپ نے اعرابی کو ہجرت سے روک دیا تھا۔ (دیکھیے‘ حدیث: 4168، 4169)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4172