الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) یہ اس لیے افضل جہاد ہے کہ اس میں جان کا جانا یقینی ہوتا ہے، پھر میدان...
اردو حاشہ:
(1) یہ اس لیے افضل جہاد ہے کہ اس میں جان کا جانا یقینی ہوتا ہے، پھر میدان جنگ میں تو آدمی اپنا دفاع بھی کر سکتا ہے جبکہ یہاں وہ بھی ممکن نہیں۔ ہر لحاظ سے ہاتھ بندھے ہوتے ہیں۔ اور پھر برے طریقے سے مارا جاتا ہے۔ ایسے شخص کی حوصلہ افزائی کرنے والا بھی کوئی نہیں ہوتا۔ ملامت کرنے والے زیادہ ہوتے ہیں۔
(2) ”رکاب میں پاؤں رکھ چکے تھے“ یعنی اونٹ پر سوار ہو رہے تھے۔
(3) ”ظالم بادشاہ“ جو کلمۂ حق کہنے والے کو برداشت نہ کرتا ہو۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4214