الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”لکھ کر“ ظاہر الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے خود یہ تحریر لکھی لیکن...
اردو حاشہ:
”لکھ کر“ ظاہر الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ تحریر لکھی لیکن صحیح نہیں۔ آپ لکھنا یا لکھا ہوا پڑھنا نہیں جانتے تھے۔ یہ بات قطعی دلائل سے ثابت ہے، لہٰذا اس حدیث مجاز ہے، یعنی تحریر لکھوائی۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4255