🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ تفصیلی بحث:4285 میں گزر چکی ہے، البتہ وہاں ایک قیراط کا ذکر تھا یہاں دو قیراط کا...
اردو حاشہ:
یہ تفصیلی بحث:4285 میں گزر چکی ہے، البتہ وہاں ایک قیراط کا ذکر تھا یہاں دو قیراط کا ذکر ہے ممکن ہے کتے، کتے کا فرق ہو، یعنی جو زیادہ نقصان دہ ہو، وہاں دو قیراط کی کمی ہوتی ہے اور کم نقصان دہ پر ایک قیراط کی۔ یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس کا سبب جگہ کا فرق ہو، یعنی شہری آبادی میں دو قیراط اور بادیہ اور کھلی جگہ ایک قیراط وغیرہ۔ بعض لوگوں نے اس فرق کا سبب مدینہ اور غیر مدینہ میں کتا رکھنے کو قرار دیا ہے۔ واللہ أعلم
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4289