🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ ام حفید حضرت میمونہ ؓ کی ہمشیرہ تھیں اور یہ دونوں حضرت ابن عباس اور حضرت خالد...
اردو حاشہ:
یہ ام حفید حضرت میمونہ ؓ کی ہمشیرہ تھیں اور یہ دونوں حضرت ابن عباس اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہم کی خالہ تھیں۔ ان روایات سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ ضب حرام نہیں، البتہ آپ اس میں رغبت نہیں رکھتے تھے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4324