🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: جنگلی گدھا صرف نام کا گدھا ہوتا ہے۔ اس کے صرف کھر گدھے کی طرح ہوتے ہیں۔ ورنہ...
اردو حاشہ:
جنگلی گدھا صرف نام کا گدھا ہوتا ہے۔ اس کے صرف کھر گدھے کی طرح ہوتے ہیں۔ ورنہ حقیقتاً وہ جنگلی گائے ہے۔ شکل وصورت کے لحاظ سے بھی گائے ہوتی ہے۔ صرف کھروں کی وجہ سے اسے جنگلی گدھا کہہ دیا جاتا ہے۔ جنگلی گائے ایک خوبصورت جانور ہے بلکہ خوبصورتی میں ضرب المثل ہے۔ یہ قطعاً حلال ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4348