الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”غور سے دیکھیں“ بعض حضرات نے معنیٰ کیے ہیں کہ ہم بہترین کانوں اور آنکھوں والا پسند کریں۔...
اردو حاشہ:
”غور سے دیکھیں“ بعض حضرات نے معنیٰ کیے ہیں کہ ہم بہترین کانوں اور آنکھوں والا پسند کریں۔ مفہوم اس کا بھی یہی ہے کہ آنکھوں اور کانوں میں کسی قسم کا، معمولی سا بھی کوئی عیب گوارا نہیں۔ مزید برآں یہ بھی کہ آنکھ اور کان وہی خوبصورت اور بہترین ہوں گے جو نقص اور عیب سے پاک ہوں، عیب والی آنکھ کان تو بہترین نہیں ہوسکتے۔ واللہ أعلم

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4381