حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث اس کی سند ضعیف ہے۔ ◄ اسے حاکم [104/4] اور ذہبی (دونوں) نے صحیح کہا ہے۔ ◄...
تحقیق الحدیث
اس کی سند ضعیف ہے۔
◄ اسے حاکم [104/4] اور ذہبی (دونوں) نے صحیح کہا ہے۔
◄ دوسری طرف حافظ ذہبی نے خود «ابوبشر عن ابي وائل» کے بارے میں لکھا:
«لا يعرف»
”وہ معروف نہیں ہے۔“ [الكاشف3 273]
◄ ذہبی کی توثیق ان کی جرح سے ٹکرا کر ساقط ہو گئی اور حاکم متساہل تھے، لہٰذا ان کی اکیلی توثیق پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا الا یہ کہ راوی ان کے شیوخ، شیوخ الشیوخ یا اس طبقے سے ہو جو اپنی روایتوں کے ساتھ بہت مشہور تھے۔
تنبیہ ①:
حافظ ابن الجوزی نے بغیر کسی سند کے امام احمد سے نقل کیا کہ انہوں نے اس حدیث کا سخت رد کیا اور فرمایا:
”میں ابوبشر کو نہیں جانتا۔“ الخ [العللا المتناهيه 2 263ح 1252]
تنبیہ ②:
ماہنامہ الحدیث حضرو [عدد 24 ص48] میں اس حدیث کو حسن لکھا گیا ہے جو اضواء المصابیح والی تحقیق کی رو سے منسوخ ہے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 178