🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: کسی ایک حدیث میں پوری تفصیلات ذکر نہیں ہوتیں، اس لیے اسے مختلف سندوں سے ذکر کیا جاتا...
اردو حاشہ:
کسی ایک حدیث میں پوری تفصیلات ذکر نہیں ہوتیں، اس لیے اسے مختلف سندوں سے ذکر کیا جاتا ہے تاکہ تمام تفصیلات معلوم ہو جائیں۔ فیصلہ کرتے وقت تمام تفصیلات کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4403