🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”دو باتیں سنیں“ ان سے مراد آئندہ باتیں ہی ہیں، یعنی اچھے طریقے سے قتل کرنا اور اچھے...
اردو حاشہ:
”دو باتیں سنیں“ ان سے مراد آئندہ باتیں ہی ہیں، یعنی اچھے طریقے سے قتل کرنا اور اچھے طریقے سے ذبح کرنا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4418