🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ویسے تو ہر ذبیحہ پر بسمِ اللَّهِ واللَّهُ أَكْبرُ پڑھنا چاہیے مگر قربانی پر پڑھنا انتہائی ضروری ہے...
اردو حاشہ:
ویسے تو ہر ذبیحہ پر بسمِ اللَّهِ واللَّهُ أَكْبرُ پڑھنا چاہیے مگر قربانی پر پڑھنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ اسے ذبح کرنے سے پہلے تو باقاعدہ نیت کی جاتی ہے۔ دلی طور پر بھی۔ ذبیحہ پر اگر اللہ کا نام لینا بھول جائے تو وہ ذبیحہ حلال ہو گا، البتہ جان بوجھ کر نہیں چھوڑنا چاہیے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4421