الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ روایت اوپر والی روایت کے مخالف ہے کہ اس میں رخصت والی روایت حضرت ابو قتادہ بیان...
اردو حاشہ:
یہ روایت اوپر والی روایت کے مخالف ہے کہ اس میں رخصت والی روایت حضرت ابو قتادہ بیان فرما رہے ہیں اور حضرت ابو سعید کھانے سے انکاری ہیں اور اس روایت میں حضرت ابو قتادہ کھانے سے انکاری ہیں اور رخصت کی روایت کے راوی حضرت ابو سعید ہیں۔ پہلی روایت صحیح ہے کیونکہ وہ صحیح بخاری کے موافق ہے۔ اس روایت میں ”قلب“ ہو گیا ہے، یعنی یہ روایت مقلوب ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4433