الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”کھا سکتے ہو“ لیکن ضرورت کے مطابق۔ یہ نہیں کہ اولاد کے مال کو ضائع کرتا پھرے یا...
اردو حاشہ:
”کھا سکتے ہو“ لیکن ضرورت کے مطابق۔ یہ نہیں کہ اولاد کے مال کو ضائع کرتا پھرے یا انہیں بلاوجہ تنگ کرے۔ احادیث میں ”کھانے“ کا لفظ ہے۔ مراد تمام ضروریات ہیں، خواہ وہ خوراک سے متعلق ہوں یا لباس سے۔ علاج سے متعلق ہوں یا رہن سہن سے لیکن ضرورت اور احتیاج کے وقت اور مطابق۔ چونکہ خوراک انسان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، اس لیے اس کا خصوصاً ذکر فرمایا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4455