الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”جدا ہو جاتے“ ویسے ایک دوسری روایت میں اس سے روکا گیا ہے، دیکھئے: (سنن أبي داود، البیوع،...
اردو حاشہ:
”جدا ہو جاتے“ ویسے ایک دوسری روایت میں اس سے روکا گیا ہے، دیکھئے: (سنن أبي داود، البیوع، حدیث: 3456، و سنن النسائي، البیوع، حدیث: 4488) شاید حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کو اس حدیث کا علم نہیں ہو گا۔ و اللہ أعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4478