الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”دلال نہ بنے“ یعنی کمیشن لے کر اس کی چیز نے بیچے کیونکہ اس طرح مہنگائی ہو گی۔...
اردو حاشہ:
”دلال نہ بنے“ یعنی کمیشن لے کر اس کی چیز نے بیچے کیونکہ اس طرح مہنگائی ہو گی۔ کمیشن کی رقم بھی تو اس چیز کی قیمت میں شامل ہو گی۔ ہاں، اگر وہ ازراہ ہمدردی دیہاتی کا سامان بیچے تاکہ اسے اپنی سادگی کی بنا پر کوئی نقصان نہ ہو اور اس سے کمیشن وصول نہ کرے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ اس طرح مہنگائی کا خطرہ نہیں۔ کمیشن ہی مہنگائی کا سبب ہے دلال کو آج کل کمیشن ایجنٹ کہا جاتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4504