الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مخابرہ زمین بٹائی پر دینا، مزابنہ: تازہ درخت پر لگے ہوئے پھل کی بیع خشک پھل کے بدلے،...
اردو حاشہ:
مخابرہ زمین بٹائی پر دینا، مزابنہ: تازہ درخت پر لگے ہوئے پھل کی بیع خشک پھل کے بدلے، محاقلہ: غلے والی کھیتی کی خشک غلے کے عوض خرید و فروخت، تفصیل، حدیث نمبر:3910 وغیرہ میں دیکھیے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4528