🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: آپ نے لفظ شَيْئًا فرمایا۔ مطلب ہے کہ آپ نے فرمایا: [فلا يأخذْ من أخيه شيئًا] ”اپنے (مسلمان)...
اردو حاشہ:
آپ نے لفظ شَيْئًا فرمایا۔ مطلب ہے کہ آپ نے فرمایا:  [فلا يأخذْ من أخيه شيئًا]  ”اپنے (مسلمان) بھائی سے کوئی چیز نہ لے۔“(ذخيرة العقبىٰ شرح سنن النسائي:268/24)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4532