الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”کہ اگر کھجور کا پھل“ یہ جملہ پھل کے خریدار کی زبانی ہے کیونکہ اس کا فائدہ نقصان...
اردو حاشہ:
”کہ اگر کھجور کا پھل“ یہ جملہ پھل کے خریدار کی زبانی ہے کیونکہ اس کا فائدہ نقصان اسی کو ہے۔
”کہ اگر کھجور کا پھل“ یہ جملہ پھل کے خریدار کی زبانی ہے کیونکہ اس کا فائدہ نقصان اسی کو ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4537