الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مزابنہ کے منع ہونے کی وجہ یہ کہ کسی ایک فریق کو نقصان کا احتمال ہے۔ ممکن ہے...
اردو حاشہ:
مزابنہ کے منع ہونے کی وجہ یہ کہ کسی ایک فریق کو نقصان کا احتمال ہے۔ ممکن ہے درخت سے کم کھجوریں اتریں، ویسے بھی کھجوریں خشک ہو کر کم ہو جاتی ہیں۔
مزابنہ کے منع ہونے کی وجہ یہ کہ کسی ایک فریق کو نقصان کا احتمال ہے۔ ممکن ہے درخت سے کم کھجوریں اتریں، ویسے بھی کھجوریں خشک ہو کر کم ہو جاتی ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4538